ایران جو اس سے قبل جو اولمپکس میں اس کا کوٹہ 14 سے زائد سے تجاوز نہیں کرتا تھا ، نے پہلی بار ٹوکیو میں 16 کھیلوں میں کوٹہ حاصل کیا ہے۔
البتہ دو سال پہلے اور کورونا کی وبا سے قبل ایرانی دستے کے لیے 70 کوٹے کی پیش گوئی کی گئی تھی لیکن ایرانی کوٹے70 کی حد تک پہنچ گئے۔
یہ 68 کوٹے ایتھلیٹکس ، شوٹنگ ، ریسلنگ ، کراٹے ، شمشیر زنی ، ٹیبل ٹینس ، باکسنگ، بوٹنگ ، ویٹ لفٹنگ ، تیراکی ، بیڈ منٹن ، سائیکلنگ ، تائیکوانڈو، آرچرری، والی بال اور باسکٹ بال کے 16 کھیلوں میں حاصل کئے گئے ہیں۔
اولمپک مقابلوں کی شرکت کے لیے فری اسٹائل کشتی نے 6 کوٹے، گریکو رومن کشتی نے 5 کوٹے، تیر اندازی نے 6 کوٹے، ٹریک اینڈ فیلڈ نے4 کوٹے، شمشیر زنی نے 3 کوٹے، کراٹے نے 3 کوٹے،ویٹ لفٹنگ نے 3 کوٹے، باکسنگ نے 2 کوٹے، بوٹنگ نے 2 کوٹے، والی بال نے 12 کوٹے، باسکٹ بال نے 12 کوٹے، ٹیبل ٹینس نے 1 کوٹہ، سائیکلنگ نے 1 کوٹہ، آرچرری نے 1 کوٹہ ، تیراکی نے 1 کوٹہ، بیڈ منٹن نے 1 کوٹہ اپنے نام کرلیا۔
اب ایرانی دستے 56 مرد اور 11 خواتین پر مشتمل ٹوکیو کے لئے روانہ ہوگا۔
تفصیلات کے مطابق ٹوکیو کے 32 ویں اولمپک مقابلے 23 جولائی کو جاپان میں منعقد ہوں گے
اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
https://twitter.com/IRNAURDU1
آپ کا تبصرہ